کرم: کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کی سرکاری افسران تک رسائی کو آسان بنانا ہے،ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر آفاق وزیر

کرم:ڈپٹی کمشنر کرم ڈاکٹر آفاق وزیرنے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کی سرکاری افسران تک رسائی کو آسان بنانا ہے تاکہ ان کے مسائل و شکایات معلوم کرکے ان کا فوری ازالہ کیا جاسکے۔ان خیالات کا اظہار انہوں … Continue reading کرم: کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کی سرکاری افسران تک رسائی کو آسان بنانا ہے،ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر آفاق وزیر